تازہ ترین:

سفارش: کے نتائج

ڈی ایم جی کے 89افسروں سمیت 150کو اگلے گریڈ مےں ترقی دینے کی سفارش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سنٹرل سلیکشن بورڈ نے مختلف پیشہ وارانہ گروپوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 150افسروں کو گریڈ 19سے 20اور گریڈ 20سے 21مےں ترقی دینے کی سفارش کی ہے۔ کسٹمز گروپ سے تعلق رکھنے والے افسروں کی ترقی کا معاملہ چیئرمین ایف بی آر کی ملک مےں عدم موجودگی کے باعث

پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے پر ڈی جی ایل ڈی اے کیخلاف کارروائی کی سفارش

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی 2کی جانب سے طلبی کے باوجود ڈی جی ایل ڈی اے کمیٹی کے روبرو بروقت نہیں پہنچ سکے، ڈی جی ایل ڈی اے کو گذشتہ روز نو بجے اجلاس میں آنے کا پابند بنایا گیا تھا تاہم مسلسل دوسرے روز غیرحاضری پر کمیٹی نے ان کے خلاف انضباطی

پارلیمانی کمیٹی نے سندھ ہائیکورٹ کے 4ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دیدی، 2کی سفارش مسترد

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کی تقرری کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سید نیئر بخاری کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں جوڈیشل کمشن کی سندھ ہائیکورٹ کے 6 میں سے 4ججوں ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی۔ کمیٹی نے دو روز تک 27اگست کو جوڈیشل

مزید نتائج