سفارتخانہ: کے نتائج

اسامہ کی موت کے حقائق چھپانے کیلئے اپنے کمانڈوز کو خود ہلاک کرنیکا الزام غلط ہے : امریکی سفارتخانہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان میں امریکی سفارت خانہ کے ترجمان نے بعض اخبارات میں شائع ہونے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ امریکہ نے اسامہ بن لادن کی موت کے حقائق چھپانے کے لئے خود اپنے کمانڈوز کو ہلاک کیا ہے۔ سفارت خانے سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے

امریکہ ایبٹ آباد کمشن کا احترام کرتاہے، سفارتخانہ کی وضاحت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) پاکستان مےں امریکی سفارت خانہ نے وضاحت کی ہے کہ امریکہ پاکستان مےں ایبٹ آباد کے واقعہ کے لئے قائم کمشن کا احترام کرتا ہے۔ امریکہ انصاف کی فراہمی کے لئے شفاف نظام کا حامی ہے۔ اس سلسلے مےں بعض اخبارات مےں شائع ہونے والا مضمون درست نہیں کہ امریکہ

امریکہ کو سی آئی اے‘ سفارتخانہ کے افراد کے کوائف حکومت کے علم میں لانا ہونگے‘ کارندوں پر نگرانی کا نظام قائم رکھیں گے : حکومتی ذرائع

لاہور ( خبرنگار خصوصی ) پاکستان کیلئے امریکی فوجی امداد کی بندش کے بعد اعلیٰ سطحی حکومتی حلقوں میں پاکستان امریکہ تعلقات کے مستقبل اور دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر غوروخوض شروع ہوگیا ہے اور اس حوالہ سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پارلیمنٹ کی متفقہ قرارداد کو

مزید نتائج