لندن (اے ایف پی) جہلم کے نواحی علاقہ سے اغوا ہونے والے 5 سالہ ساحل سعید کی والدہ عقیلہ نقاش جو اس وقت اولڈہم میں مقیم ہیں، نے اپیل کی ہے کہ ان کا خاندان تاوان کی رقم ادا کرنے کے قابل نہیں، ان کے پیارے بیٹے کو فوری بازیاب کرایا جائے۔ سکائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا