تازہ ترین:

سعد: کے نتائج

زرداری کی تقریر کیخلاف قومی اسمبلی میں ہنگامہ‘ شیم شیم کے نعرے‘ مسلم لیگ ن کا واک آﺅٹ‘ سعد رفیق کی سپیکر سے تلخ کلامی

اسلام آباد (لیڈی رپورٹر + نمائندہ خصوصی + مانیٹرنگ نیوز) صدر آصف علی زرداری کی نوازشریف کے خلاف تقریر پر مسلم لیگ (ن) کے ارکان نے قومی اسمبلی مےں شدید احتجاج کیا‘ شیم شیم کے نعرے لگائے گئے‘ ایوان ہنگامہ آرائی کا منظر پیش کرنے لگا‘ خواجہ سعد رفیق کی تقریر کے دوران پیپلز

اٹالین جونیئر سکواش ٹورنامنٹ پاکستان کے سعد شاہد نے جیت لیا

کراچی (نیٹ نیوز) ٹاپ سیڈ پاکستانی سٹار سعد شاہد نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی کھلاڑی کو شکست دےکر اٹالین جونیئرز اوپن سکواش ریکوائن ٹورنامنٹ جیت لیا۔ اٹلی میں ہونے والے انڈر 17 جونیئر اوپن سکواش کے فائنل میں سعد شاہد نے امریکہ کے ارہم سلیم کو 11-9، 11-7، 7-11،

لاہورہائیکورٹ نے الیکشن ٹربیونل کی جانب سے خواجہ سعد رفیق نااہلی کیس مسترد کیے جانے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت دس جون تک ملتوی کردی ہے۔

درخواست گزار ہمایوں اختر خان نے موقف اختیار کر رکھا ہے کہ الیکشن ٹربیونل نے تکنیکی بنیادوں پر خواجہ سعد رفیق کی نااہلی کی درخواست مسترد کردی تھی جبکہ اس کیس کا فیصلہ میرٹ پر ہونا چاہئیے۔ ہمایوں اختر کی جانب سے سعد رفیق کو الیکشن کمیشن سے اپنے اثاثے چھپانے کے باعث نااہل قرار دینے کی درخواست کی گئی تھی جسے عدم پیروی کے باعث خارج کردیا گیا تھا۔ ہمایوں اختر خان کی جانب سے کیس کی بحالی کےلیے ایک اور درخواست دائر کی گئی ہے۔ دوران سماعت سعد رفیق کی جانب سے متفرق درخواست دائر کی گئی جس میں موقف اختیار

مزید نتائج