تازہ ترین:

سستی: کے نتائج

شعیب اختر کے الزامات میں صداقت نہیں، سابق فاسٹ باؤلرنےالزامات کے ذریعے سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ وسیم اکرم

شعیب اخترکی کتاب کنٹرو ورشلی یورز میں کئے گئے انکشافات پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کا کہناتھاکہ شعیب اختر نے اپنا کیرئیر خود تباہ کیا۔وہ ہمیشہ سے ہی دوسروں کے لئے مسئلہ بنےرہےاور اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد بھی مسئلہ ہی ہیں۔بھارتی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم نے کہا کہ مجھے اور ٹنڈولکر کو شعیب کےالزامات سے کوئی فرق نہیں پڑتا،انہوں نے کہا کہ شعیب اختر کو کھلانے والا میں ہی ہوں،شعیب نے اپنی کتاب کی فروخت اور سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے الزامات کا سہارا لیا۔

اوگرا نے ایل پی جی 11 روپے کلو سستی کر دی، لیوی ٹیکس کے خلاف ریلی

لاہور + اسلام آباد (سٹاف رپورٹر + خبرنگار) اوگرا نے نئی ایل پی جی پالیسی کے نفاذ کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں 11 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں بدھ کو یہاں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت ایل پی جی کی فی کلو قیمت اب 115 روپے ہوگی۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت 1365

چینی کی بوری 80 روپے سستی پرچون میں کوئی فرق نہ پڑا

لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں گذشتہ روز 100 کلو چینی کی بوری کی قیمت میں 80 روپے کمی ہوئی اور اس کا ریٹ 7440 روپے سے کم ہو کر 7360 روپے ہو گیا ہے۔ پرچوک سطح پر ایک کلو چینی کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی اور اس کا ریٹ بدستور 76 روپے سے 77 روپے ہے۔

مزید نتائج