تازہ ترین:

سزاﺅں: کے نتائج

صدر کی جانب سے معاف سزاﺅں کی بحالی کےخلاف وزارت قانون کی سپریم کورٹ میں رٹ اعتراض کےساتھ واپس

اسلام آباد (خبرنگار) وزارت قانون و انصاف نے صدر کی جانب سے معاف کی گئی سزاﺅں کی بحالی کےخلاف سپریم کورٹ میں رٹ دائر کی جسے رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کر دیا۔ وفاقی وزارت قانون و انصاف کے سیکرٹری کی جانب سے آئین کے آرٹیکل 45 کے تحت دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ

قومی کھلاڑیوں پر سزاﺅں اور جرمانے کیخلاف اپیلوں کی سماعت شروع

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی کی طرف سے کھلاڑیوں کو دی جانے والی سزاﺅں اور کئے جانے والے جرمانوں کے خلاف کی گئی اپیلوں کی سماعت کا آغاز ہو گیا۔ ابتدائی روز قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اپنے وکیل محمد احمد قیوم کے ساتھ اپیل بورڈ کے سربراہ جسٹس (ر) عرفان قادر کے

کرکٹرز کے جرمانوں اور سزاﺅں کیخلاف اپیلوں پر کارروائی کا آغاز جلد ہوگا : وسیم باری

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو جرمانے و سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر کارروائی کا آغاز آئندہ چند روز میں ہو جائے گا۔ محمد سمیع اور محمد عرفان کے اعلان کے حوالے سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے کوئی اختلافات شروع ہو جائیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان

مزید نتائج