سرینگر (کے پی آئی) حریت کانفرنس (گ) کے چیئرمین سید علی گیلانی کو نئی دہلی سے لوٹنے کے فوراً بعد سرینگر ائر پورٹ پر گرفتار کر کے گھر پر نظربند کردےا گےا۔ پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے ساتھ ملاقات کے بعد جونہی گیلانی دہلی سے سرینگر ائرپورٹ پہنچے تو ائرپورٹ کے اندرونی