تازہ ترین:

سری: کے نتائج

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں گیارہ سالہ لڑکے کی شہادت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، قابض انتظامیہ نے سری نگر سمیت متعدد علاقوں میں ایک بارپھرکرفیو نافذ کر دیا ہے  

اننت ناگ کے گیارہ سالہ ارشد احمد کو گزشتہ روز بھارتی فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے شہید کر دیا تھا جبکہ ایک اور لڑکا شدید زخمی حالت میں زیرعلاج ہے ۔ اس واقعے کے بعد مقبوضہ وادی میں ایک بار پھر کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے اور احتجاجی  مظاہرے شروع ہوگئے ہیں ۔ بھرپور عوامی احتجاج کے بعد قابض فوج کی جانب سے سری نگر، اننت ناگ اور پلوامہ سمیت متعدد علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیاہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں گیارہ جون کو شروع ہونیوالی  احتجاجی تحریک کو روکنے کے لیے بھارتی فوج اور کٹھ پتلی حکومت کے تمام حربے

سہ فریقی سیریز: سری لنکا اور بھارت کے درمیان فائنل آج کھیلا جائیگا

دمبولا (اے پی پی) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سہ افریقی کرکٹ سیریز کا فائنل آج ہفتہ کو دمبولا میں کھیلا جائے گا۔ بھارت نے سیریز کے چھٹے اور آخری لیگ میں کیویز ٹیم کو 105رنز سے شکست دیکر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا جبکہ سری لنکا کی ٹیم پہلے ہی فائنل کے لئے

سہ فریقی سیریز : پاکستان اے ٹیم نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا

کولمبو (نیٹ نیوز) پاکستان اے کرکٹ ٹیم نے سہ فریقی ٹورنامنٹ میں سری لنکا اے کو 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان اے کے حماد اعظم نے 68 گیندوں پر 63 رنز بنا کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کی اننگز میں 5 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اے نے ٹاس جیت کر پہلے

مزید نتائج