تازہ ترین:

سرکوزی: کے نتائج

فرانس میں سینیٹ کےانتخابات میں صدرنکولس سرکوزی کی جماعت کو شکست کاسامنا ہے

فرانسیسی صدرنکولس سرکوزی کی قدامت پسند حکومت نےسینیٹ میں اکثریت کھودی ہے۔انیس سو اٹھاون کےبعدیہ پہلاموقع ہےکہ فرانس میں ایوانِ بالا میں بائیں بازوکی سوشلسٹ پارٹی کواکثریت ملی ہے۔ابتدائی نتائج کے مطابق بائیں بازوکےامیدواروں نےحکمران جماعت سےتئیس نشستیں چھین لی ہیں، جس کےبعدانہیں سینیٹ میں کُلی اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔

فرانس کے صدر سرکوزی پر اچانک حملہ‘ کندھے سے پکڑ کر گرانے کی کوشش

فرانس (ریڈیو نیوز+آن لائن+اے پی پی) فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی حملے میں بال بال بچ گئے۔ فرانسیسی ٹیلی ویژن کے مطابق صدر نکولس سرکوزی پر دارالحکومت پیرس کے نواح میں جنوبی ٹولوسو میں اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ ایک عوامی اجتماع کے بعد لوگوں سے ہاتھ ملا رہے تھے کہ جنگلے کی دوسری

جرمنی اور فرانس کے سفارتکاروں کی دفتر خارجہ طلبی‘ انجیلا مرکل اور سرکوزی کے پاکستان مخالف بیانات پر احتجاج

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ + آن لائن) جرمنی اور فرانس کے سفارت کاروں کو دفتر خارجہ طلب کر کے انجیلا مرکل اور سرکوزی کے پاکستان مخالف بیانات پر تشویش سے آگاہ کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے فرانس کے سفیر ڈینیل جوآنیو اور جرمن ناظم الامور سٹیفن روکن کو دفتر خارجہ میں

مزید نتائج