تازہ ترین:

سرکلر: کے نتائج

پی ایس او کا سرکلر ڈیٹ185ارب روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (ثناءنیوز) پاکستان سٹیٹ آئل ( پی ایس او) کا سرکلر ڈیٹ 185ارب روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا،ادائیگیاں نہ ہونے کی صورت میں15مئی کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ پید ا ہو جائے گا۔

حبکو نے پي ايس او کو آٹھ ارب روپے کي ادائيگي کردي ۔ پي ايس او کا سرکلر ڈيٹ ايک سو انچاس ارب سے کم ہو کر ايک سو اکتاليس ارب روپے ہوگيا ۔

ترجمان پي ايس او کے مطابق کمپني کو آج حبکو نے آٹھ ارب روپے کي ادائيگي کردي ہے۔ اس طرح پي ايس او کا سرکلر ڈيٹ آٹھ ارب روپے کم ہو کر ايک سو اکتاليس ارب روپے ہوگيا ہے۔ اس ادائيگي کے بعد پاکستان اسٹيٹ آئل پرحبکو کے واجبات بہتر ارب سے کم ہو کر چونسٹھ ارب روپے رہ گئے ہيں ۔ پاور سيکٹر کي جانب سے پي ايس او کو اب تک اٹھائيس ارب روپے کي ادائيگي ہوچکي ہے ۔ ذرائع کے مطابق رواں مالي سال کي اگلي سہ ماہي ميں حکومت کي جانب سے پي ايس او کو مزيد تيس ارب روپے واجبات کي ادائيگي کي جائے گي

لیسکو اور گیپکو کو بجلی کی قیمت میں دو روپے یونٹ تک اصافے کی منظوری‘ پیپکو کا سرکلر ڈیٹ 400 ارب سے بڑھ گیا

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) نیپرا نے لیسکو اور گیپکو کو بجلی کی قیمت میں اضافہ کرنے کی اجازت دیدی جبکہ حکومتی اعلانات کے باوجود پیپکو کا سرکلر ڈیٹ 400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں دو روپے تک فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ نیپرا نے اضافے کی

مزید نتائج