تازہ ترین:

سرکار: کے نتائج

بھارتی سرکار کی جانب سے لوک پال بل کے تین نکات کی حمایت کے اعلان کے بعد سماجی رہنما انا ہزارے نے بھوک ہڑتال ختم کردی ہے

بھارت میں کرپشن کے خلاف تحریک چلانے والے چوہترسالہ سماجی رہنما انا ہزارے سولہ اگست سے بھوک ہڑتال پر تھے جبکہ دہلی کے رام لیلا میدان میں ان کے حامیوں کی بڑی تعداد بھی موجود رہی۔ حکومت کی جانب سے کرپشن کے خاتمے کے لئے پیش کردہ لوک پال بل کے متنازعہ تین نکات پر حمایت کے بعد انا ہزارے نے ناریل پانی اور شہد سے بھوک ہڑتال ختم کردی، مسلمان اور اچھوت بچیوں نے بھوک ہڑتال ختم کروائی جس پر ان کے حامیوں نے جشن منایا۔بھوک ہڑتال ختم کرنے کے بعد انا ہزارے کا کہنا تھا کہ ان کی فتح عوام اور میڈیا کے ساتھ کا نتیجہ

بھارت سرکار کی بدعنوانیوں کے خلاف سماجی کارکن انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ۔

انا ہزارے بھارت میں بدعنوانی کے خاتمے کیلئے موثر قانون سازی چاہتے ہیں اور اپنا موقف تسلیم کروانے کے لئے دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ میں ان کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ہے۔ بھوک ہڑتالی کیمپ میں انا ہزارے کے حامی بھی بڑی تعدا میں موجود ہیں۔ انا ہزارے کے قریبی ساتھ اروند کجری وال نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا حکومت اکثریت میں ہے،وہ چاہے تو کوئی بھی بل پارلیمنٹ سے منظور کراسکتی ہے۔ حکومت کو فوری طور پر سول سوسائٹی کا لوک پال بل پارلیمنٹ میں لانا چاہئیے۔ دوسری جانب لندن میں بھی انا ہزارے کے حامیوں نے

پنجاب حکومت کے ساتھ معرکہ تھا جو سرکار نے جیت لیا: حافظ سلمان بٹ

لاہور (خصوصی رپورٹر) جماعت اسلامی کے رہنما حافظ سلمان بٹ نے کہا ہے کہ این اے 123 میں پنجاب حکومت کے ساتھ الیکشن کا معرکہ تھا جو سرکار نے جیت لیا ہے لیکن ہم بدعنوانیوں‘ سرکاری مداخلت‘ مہنگائی‘ بدامنی کے خلاف اور اسلامی نظام کے لئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار