تازہ ترین:

سرچ: کے نتائج

سندھ میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن مدد ایسٹ جاری ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کی پچیس زولوبوٹس، بائیس او بی ایم کشتیاں اوردو ایمبولینسز امدادی کارروائیوں میں مصرو ہیں۔ ٹنڈو بھاگو اور جھڈو میں قائم پی این فری میڈیکل کیمپس میں پندرہ سو متاثرین کو طبی امداد فراہم کی گئی ہے جبکہ سانگھڑ میں پی این موبائل کلینک کے زریعے طبی سہولیات بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔ ترجمان کے مطابق جھڈو، جوہی اور بوبی آئل فیلڈ سے ملحقہ علاقوں میں پاک بحریہ کی جانب سے بارہ ٹن راشن تقسیم کیا گیاجبکہ کیڈٹ کالج سانگھڑ میں ڈی فلڈنگ پمپس کے زریعے سیلابی پانی کی نکاسی بھی

کراچی: فائرنگ اور تشدد سے 2 افراد ہلاک لیاری میں سرچ آپریشن‘ 12 افراد گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر واقعات میں 2 افراد ہلاک‘ لیاری میں رینجرز نے محاصرہ کرکے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران 12 افراد کو گرفتار کرکے انکی نشاندہی پر مختلف علاقوں میں مدفون اسلحہ برآمد کر لیا۔

کراچی: رینجرز‘ پولیس کا سرچ آپریشن 5 ٹارگٹ کلرز گرفتار‘ معراج عرف قصائی کو گواہ نے شناخت کر لیا

کراچی (ریڈیو نیوز) کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں رینجرز کی جانب سے مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ محاصرے کے دوران رینجرز اہلکاروں کی جانب سے گھر گھر تلاشی لی گئی جبکہ رینجرز کی ناکہ بندی کے باعث علاقہ مکینوں کی آمدورفت کو بھی محدود کیا گیا جبکہ سی

مزید نتائج