تازہ ترین:

سرپرستی: کے نتائج

زرداری کا فون‘ الطاف حسین نے حکومت میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی بعض حکومتی عناصر قاتلوں کی سرپرستی کر رہے ہیں: الطاف

اسلام آباد (وقت نیوز + مانیٹرنگ ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم کو دوبارہ حکومت میں شمولیت کی دعوت دیدی ہے۔ صدر زرداری نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو ٹیلی فون کیا اور درخواست کی کہ ایم کیو ایم دوبارہ حکومت میں شامل ہو جائے اور جمہوریت کے فروغ کے لئے ساتھ دے۔

کراچی میں لیاری گینگ وار والے اردو بولنے والوں کی نسل کشی میں مصروف ہیں ان دہشتگردوں کو حکومتی رہنماؤں کی سرپرستی حاصل ہے۔ رضا ہارون

کراچی میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رضا ہارون کا کہنا تھا کہ اولڈ سٹی کراچی میں شناختی کارڈ دیکھ کر اردو بولنے والوں کو اغواء اور قتل کیا جارہا ہے۔ لیاری گینگ وار والے اردو بولنے والوں کی نسل کشی کررہے ہیں تاکہ کراچی کےپرامن عوام کو مشتعل کرکے شہر کا امن خراب کیا جاسکے۔ حکومتی رہنماؤں کی سرپرستی میں دہشتگردی کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی نہیں کی جارہی جبکہ شہر کے اولڈ سٹی ایریا کومکمل دہشتگردوں کے حوالے کردیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہی عناصر

پینٹا کے بیان کا یہ مطلب نہیں کہ حقانی گروپ اور لشکر طیبہ کے اسلام آباد سے روابط ہیں‘ پاکستان دہشت گردی کی سرپرستی نہیں کر رہا : امریکہ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست نہیں سمجھتا، پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارا پارٹنر ہے۔ یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے صحافیوں کو بریفنگ میں کہی۔ ترجمان سے

مزید نتائج