دبئی (آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی جاری کر دی۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا بدستور سرفہرست، جنوبی افریقہ بھارت کو ہرا کر ایک مرتبہ پھر تیسرے نمبر پر آ گیا۔ پاکستان 101 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے۔ بیٹنگ میں جنوبی افریقہ کے ہاشم محمود