لاہور (سپورٹس رپورٹر) سینئر قومی پاور لفٹنگ چیمپئن شپ لاہور میں شروع ہو گئی پہلے روز واپڈا کے کھلاڑی چھائے رہے۔ چھ کٹیگریز کے ہونے والے مقابلوں میں چار کٹیگریز میں گولڈ میڈل واپڈا کے حصے میں آئے۔ پاکستان پاور لیفٹنگ کے نائب صدر حافظ عمران بٹ نے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ 55