سرحد: کے نتائج

پاک افغان سرحد پر سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں پیتنیس افغان دہشتگرد مارے گئے۔

ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر لوئر دیر کے علاقے میں دوسرے روزبھی افغان دہشتگردوں کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں جاری رہیں، جس کے نتیجے میں سرحد پار سے آنے والے پینتیس افغان دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ سرحد پار سے متعدد بار افغان دہشتگردوں نے پاکستان سیکورٹی فورسز پر حملے کیے، جس پر پاکستان کی حکومت اور عسکری قیادت نے افغان حکام سے احتجاج بھی کیا۔

امریکی دھمکیاں مسترد : مشرقی مغربی سرحدوں پر فوج اور ائر ڈیفنس سسٹم الرٹ....کور کمانڈر کانفرنس : افغان سرحد سے حملوں کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (سہیل عبدالناصر + وقت نیوز) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیرصدارت کور کمانڈرز کے خصوصی اجلاس میں امریکی الزامات اور دھمکیوں کو مسترد کردیا گیا اور امریکی دھمکیوں کے بعد بری فوج کے بالترتیب گیارہویں اور دسویں کور اور پورے ائر ڈیفنس سسٹم کو الرٹ کر دیا گیا

سرحد پار شدت پسندوں کے کیمپ دوبارہ فعال ہورہے ہیں چوکس رہنا ہوگا:منموہن

نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں سرحد پار شدت پسندوں کے کیمپ دوبارہ فعال ہو رہے ہیں جنہیں ناکام کرنے کیلئے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے۔ ملک میں سکیورٹی کا نظام ابھی پوری طرح پختہ نہیں، دہلی ہائیکورٹ دھماکوں سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارت

مزید نتائج