تازہ ترین:

سربراہی: کے نتائج

مخدوم امین فہیم کی سربراہی میں 80 رکنی تجارتی وفد بھارت چلا گیا

اسلام آباد (آئی اےن پی) وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم کی سربراہی میں پاکستان کا 80 رکنی تجارتی وفدپےرکو بھارت کے چھ روزہ دورے پر نئی دہلی روانہ ہوگیا۔ وفد بھارتی حکام اور تجارتی تنظیموں کےساتھ مذاکرات میں مختلف ایشوز پر بات چیت کریگا، دورے کے دوران پاکستان کی ٹریڈ

پاکستان بھارت مذاکرات: امین فہیم کی سربراہی میں بھاری بھرکم تجارتی وفد کل نئی دہلی جائےگا

اسلام آباد (عترت جعفری) وفاقی وزیر تجارت مخدوم امین فہیم کی سربراہی میں ایک بھاری بھرکم وفد جس میں مختلف تجارتی تنظیموں کو نمائندگی دی گئی۔ کل سے بھارت کا 6 روزہ دورہ شروع کرے گا۔ وفد بھارتی حکام اور تجارتی تنظیموں کے ساتھ مذاکرات میں مختلف ایشوز پر بات چیت کرے گا۔ ذرائع

موجودہ حالات میں بھرپور حمایت کا یقین دلانے کےلئے چینی نائب وزیراعظم کی سربراہی میں وفد 26 ستمبر کو پاکستان آئےگا

اسلام آباد (جاوید صدیق) خطے میں سکیورٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے اور پاکستان کو موجودہ حالات میں چین کی بھرپور حمایت کا یقین دلانے کے لئے چین کے نائب وزیراعظم کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطح کا وفد 26 اور 27 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ نوائے وقت کو قابل اعتبار سفارتی

مزید نتائج