تازہ ترین:

سراج: کے نتائج

برہان الدین ربانی کے قتل میں ملوث ہیں اور نہ ہی پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے رابطے ہیں۔ سراج الدین حقانی

برطانوی نشریاتی ادارے کودیئے گئےایک انٹرویو میں سراج الدین حقانی کا کہناتھاکہ ان سے امریکی خفیہ ایجنسیوں نے رابطہ کیا تھا جو چاہتی تھیں کہ ان کا گروپ افغان حکومت کے ساتھ امن مذاکرات کرے۔ انہوں نے ان الزامات کی تردید کی کہ حقانی گروپ کابل میں ہونے والے حالیہ حملوں میں ملوث ہےیا پھر انہیں پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی سے ہدایات ملتی ہیں۔انہوں نے الزام عائد کیا ہےکہ کابل میں ہونے والے حالیہ حملوںمیں فوجی کونسل ملوث ہے۔

حکومت میں شمولیت کے لئے سراج درانی کا گورنر سے دو بار رابطہ

کراچی (رپورٹ، شہزاد چغتائی) پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان ایک بار پھر سیاسی رابطے قائم ہوگئے۔ وزیر بلدیات آغا سراج نے گورنر سندھ عشرت العباد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہنماﺅں کے درمیان متحدہ کی حکومت میں شمولیت اور کراچی کے ترقیاتی عمل پر تبادلہ خیال ہوا۔

امریکہ نے حملہ کیا تو اسے افغانستان سے زیادہ نقصان ہو گا: سراج الدین حقانی

اسلام آباد (رائٹر) حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج الدین حقانی نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے شمالی وزیرستان میں حملے کی کوشش کی تو اسے بہت نقصان اٹھانا پڑے گا‘ نامعلوم مقام سے سیٹلاٹ فون کے ذریعے رائٹر سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسے شمالی وزیرستان میں افغانستان

مزید نتائج