تازہ ترین:

سختی: کے نتائج

امریکہ پاکستان سے حقانی نیٹ ورک کے خاتمے کے لیے ٹھوس اقدامات کےمطالبے میں مزید سختی لائے گا ایڈمرل مائیک مولن

امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کو انٹرویومیں ایڈمرل مائیک مولن نے کہا کہ پاکستان سے طویل المدت تعلقات چاہتے ہیں لیکن کشیدگی اتنی بڑھ چکی ہے کہ تعلقات کی بحالی میں وقت لگے گا۔ مائیک مولن نے اپنے انٹرویو میں ایک بارپھرکہاکہ انہیں یقین ہے کہ پاکستانی خفیہ ادارے نےحقانی گروپ کولاجسٹک سپورٹ فراہم کی،حقانی گروپ کو بجلی کے سوئچ کی طرح آن یا آف نہیں کیاجاسکتا تاہم ان کے اثرو رسوخ کو کم کرنے کے لیے بتدریج اقدامات کیے جاسکتے تھے۔ مائیک مولن نے کہا کہ امریکہ افغانستان میں اپنے فوجیوں کی ہلاکت برداشت نہیں

پاکستان افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ کے موجودہ قوانین پر سختی سے عمل کرانیکا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اجلاس میں نیشنل لاجسٹک بورڈ کی طرف سے پیش کی جانے والی مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ این ایل سی نے تافتان‘ چمن‘ طورخم‘ واہگہ‘ جمرود‘ سست میں 6 ٹرمینل قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔ معاشی ٹیم نے اس تجویز

اساسی نظریے پر سختی سے قائم رہنے میں ہی پاکستان کی بقا ہے

لاہور (احمد جمال نظامی سے) نظریہ پاکستان ایک ایسی حقیقت اور ایک ایسا فلسفہ ہے کہ جس سے روگردانی کر کے پاکستان کو (خاکم بدہن) دنیا کے نقشے پر قائم نہیں رکھا جا سکتا۔ 14اگست 1947ءکو ہندوستان جغرافیائی حقائق کی بنیاد پر تقسیم نہیں ہوا تھا۔ پاکستان دو قومی نظریہ کی بنیاد پر

مزید نتائج