تازہ ترین:

سحری: کے نتائج

ملک بھرمیں جاری بارشوں کے باوجود بجلی کا بحران بدستور برقرار، بعض شہروں میں سحری اور افطاری کے اوقات میں بھی لوڈشیڈنگ ۔

پیپکوحکام کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی پیداوار پندرہ ہزار دو سو چوراسی جبکہ طلب اٹھارہ ہزار چھ سو انہتر میگاواٹ ہے جس کی وجہ سے شارٹ فال تین ہزار تین سو پچاسی میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے ۔ ہائیڈل ذرائع سے چھ ہزارتین سو اکیس ، تھرمل سے ایک ہزار آٹھ سوسات ،آئی پی پیز سے چھ ہزار نو سو اڑسٹھ جبکہ رینٹل پاور پلانٹ سے ایک سو اٹھاسی میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے۔ بجلی کی طلب اور پیداوار میں فرق کے باعث لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے شہروں میں بارہ سے چودہ اور دیہی علاقوں میں

سحری و افطاری کے اوقات میں لوڈشیڈنگ جاری، حکمرانوں کو بددعائیں

لاہور (کامرس رپورٹر+ نامہ نگاران) حکومتی دعوﺅں کے برعس ملک بھر میں سحری و افطاری کے اوقات میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ گذشتہ روز بھی جاری رہا۔ پیپکو ذرائع کے مطابق بجلی کی قلت کا حجم 3569 میگاواٹ رہا۔ بجلی کی 14911 میگاواٹ پیداوار کے مقابلے میں اس کی طلب 18480 میگاواٹ تک پہنچ گئی۔ بجلی

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بعض شہروں میں سحری اور افطاری کے اوقات میں بھی بجلی غائب رہنے سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

پیپکو ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب اٹھارہ ہزار چار سو اسی جبکہ مجموعی پیداوار صرف چودہ ہزار نو سو گیارہ میگاواٹ ہے۔ہائیڈرل ذرائع سے چھ ہزار ایک سو سات ،تھرمل سے ایک ہزار آٹھ سو سترہ ،آئی پیز سے چھ ہزار سات سو تہتراوررینٹل پاور پلانٹ سے صرف ایک چورانوے میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے۔پیداوار اور طلب میں فرق کے باعث شہری علاقوں میں لوڈ شیڈنگ دورانیہ آٹھ سے دس جبکہ دیہات میں بارہ سے چودہ گھنٹے ہے جبکہ بعض شہروں میں سحرو افطار کے اوقات میں بھی بجلی غائب رہتی ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات

مزید نتائج