تازہ ترین:

سجاول: کے نتائج

سجاول: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کٹوتی کیخلاف خواتین کا مظاہرہ‘ دھرنا

لاہور (خصوصی رپورٹ) سجاول تحصیل میں پوسٹ آفس کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ملنے والے دو ہزار کے چیک پر 2 سو سے 5 سو روپے زبردستی کٹوتی کی جا رہی ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ہونے والی بے قاعدگیوں کیخلاف خواتین نے پوسٹ آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور

سیلابی ریلا سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کی تحصیل سجاول میں تباہی مچاتا ہوا  بدین کے سرحدی علاقوں میں داخل ہوگیا ہے۔

سیلابی ریلے سے ضلع ٹھٹھہ کی تحصیل سجاول کے پچاس سے زائد دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئےہیں اور ہزاروں ایکڑ رقبہ زیرآب آچکا ہے ۔  سیلاب کی وجہ سے سجاول کا بدین اورٹھٹھہ سے رابطہ دودن سے منقطع ہے۔ سجاول گرڈ سٹیشن میں پانی آنے سے تحصیل سجاول، میرپوربٹھورو، جاتی اورتحصیل شاہ بندر کی بجلی چاردن سے بند ہے۔ اب سیلابی ریلا ضلع بدین کے سرحدی علاقوں دیوان شوگرملز اور بڈھا ٹالپورکے ارد گرد تباہی مچارہا ہے۔ سیلاب کی وجہ سے بدین سے کراچی کا راستہ دودن سے بند ہے۔ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر اس سے آگے کے علاقے

حفاظتی بند تعمیر کرکے ٹھٹھہ شہرکو سیلاب کی تباہی سے بچالیا گیا جبکہ سجاول میں سیلابی ریلے کے باعث  متعدد سرکاری عمارتیں اورمکانات زیر آب آگئے ہیں۔

سجاول میں تباہی مچانے کے بعد سیلاب کا رخ ٹھٹھہ کی طرف ہونے پر انتظامیہ نے شہر کو بچانے کےلئے بھاری مشینری کے ذریعے حفاظتی بند تعمیر کرلیا ہے، جس کے بعد ٹھٹھہ کے شہری اب اپنے گھروں کا رخ کررہے ہیں اور شہر میں معمولات زندگی بحال ہوگئے ہیں ۔ ادھرسیلابی ریلا سجاول میں داخل ہو گیا ہے جس کے باعث متعدد سرکاری عمارتیں اورمکانات زیر آب آ گئے ہیں ۔ سیلابی ریلا سجاول اور فرید آباد گرڈ سٹیشن میں داخل ہونے سےسو سے زائد دیہات کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی جبکہ سجاول کا کراچی ، حیدرآباد اور ٹھٹھہ سمیت تمام

مزید نتائج