تازہ ترین:

ستلج: کے نتائج

بھارت کے ستلج مےں چھوڑے پانی سے ساہیوال، قصور، پاکپتن مےں مزید دیہات زیرآب

ساہیوال + قصور + بدین (نامہ نگاران+ ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) بھارت کی طرف سے ستلج مےں چھوڑے گئے پانی سے قصور، ساہیوال اور پاکپتن مےں مزید کئی دیہات زیرآب آگئے، میرپور خاص مےں پیٹ کے امراض مےں مبتلا 2بچے جاںبحق ہوگئے، امداد کی غیر منصفانہ تقسیم کےخلاف کئی علاقوں مےں مظاہروں کا

بھارت نے جہلم‘ ستلج میں پھر پانی چھوڑ دیا‘ بوریوالا میں متعدد دیہات زیرآب‘ فصلیں تباہ‘ سندھ میں مظاہرے جاری

مظفرآباد + بورےوالا (ریڈیو نیوز + نامہ نگار) بھارت نے دریائے جہلم مےں دوبارہ پانی چھوڑ دیا، آزاد کشمیر مےں لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی گئی۔ بورےوالا مےں بھارت کی طرف سے ستلج مےں چھوڑے گئے پانی نے بورےوالا مےں تباہی مچا دی، متعدد بستیاں اور سینکڑوں

طوفانی بارشیں‘ سندھ میں مزید 40 جاں بحق‘ ساہیوال‘ بوریوالا میں ستلج‘ راوی نے تباہی مچا دی‘ 100 سے زائد دیہات متاثر

بدین+ خیرپور + ساہیوال + بورےوالا (ریڈیو نیوز / وقت نیوز + ایجنسیاں + نامہ نگاران) سندھ مےں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ چھتیں گرنے اور دیگر واقعات مےں مزید 43افراد جاںبحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ متاثرہ علاقوں مےں ہزاروں افراد کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہےں۔ بدین،

مزید نتائج