تازہ ترین:

ستارہ: کے نتائج

مجید نظامی آسمان صحافت کا درخشندہ ستارہ اور مجاہد پاکستان ہیں: مولانا مسکین فیض الرحمن

لاہور( ایوان وقت رپورٹ) تحریک منہاج القرآن انٹر نیشنل کے مرکزی امیر مولانا مسکین فیض الرحمن درانی نے اپنے خطاب میں نوائے وقت کی نظریاتی حیثیت اور ایڈیٹر انچیف نوائے وقت کے کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوائے وقت حریت فکر اور نظریہ پاکستان کی آبیاری

13 سائنسدانوں اور 3 انجینئروں کو ستارہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس کے سول اعزازات دئیے گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے دفاعی پیداوار کے اہم اداروں سے وابستہ سائنسدانوں اور انجنیئروں کو شاندار خدمات پر ستارہ امتیاز اور پرائیڈ آف پرفارمنس کے سول اعزازات دئےے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق صدر کی طرف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم

آل پاکستان وحیدی کلب نے صدر پاکستان کی جانب سے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو ستارہ امتیاز دینے کے اعلان کو خوش آئیند قرار دیا ہے

لاہور پریس کلب میں آل پاکستان وحیدی کلب کے عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے اس دور میں صدر کی جانب سے وحید مراد کے لئے ستارہ امتیاز کا اعلان قوم کے لئے ذہنی آسودگی اور فنون لطیفہ کی سرگیرمیوں میں اضافے کا باعث بنے گا ۔ تقریب کے اختتام پر گٹارسٹ سجاد طافو نے وحید مراد کے سدا بہار نغموں کی دھنوں کو گٹار پر پرفارم بھی کیا۔

مزید نتائج