تازہ ترین:

سبسڈی: کے نتائج

یوٹیلٹی سٹورز پر 2 ارب کا رمضان پیکیج، 14 اشیا پر سبسڈی دی جائےگی:پرویزالہی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ق لےگ کے مرکزی رہنما وسےنئر وفاقی وزیر چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف پہنچانے کیلئے 2 ارب روپے کا رمضان پیکیج دیا جا رہا ہے اور 14 اشیاءپر خصوصی سبسڈی دی جائے گی جبکہ یوٹیلیٹی سٹورز کے اوقات کار میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے تاکہ خریداروں

سبسڈی کا خاتمہ‘ یکم جولائی سے بجلی کی قیمت بڑھ جائے گی

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) آئندہ مالی سال کے لئے بجلی پر دی گئی 210 ارب کی سبسڈی ختم کر دی گئی ہے جس سے سندھ‘ بلوچستان‘ خیبر پی کے میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو جائے گا جبکہ پنجاب میں بھی بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں اپنے ٹیرف میں اضافہ کرنے پر مجبور ہو جائیں گی۔ بجٹ

سبسڈی ٹارگٹڈ ہونی چاہئے، اکثر لوگوں کو معلوم نہیں آئی ایم ایف کس کا مخفف ہے: وزیر خزانہ سہیل احمد اور سلمان صدیق کی تعریف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہاکہ بلاتفریق سبسڈی سے سب فائدہ اٹھا لیتے ہیں۔ پٹرول پر سبسڈی دی جائے تو مرسیڈیز والے بھی فائدہ اٹھائیں گے اور منی بس والے بھی اسی طرح بجلی کی سبسڈی سے ایک بلب جلانے والے بھی فائدہ اٹھاتے ہیں او سوئمنگ پول کا

مزید نتائج