تازہ ترین:

سبزےوں: کے نتائج

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی گھی ، چےنی، سبزےوں اور پھلوں کی قےمتےں بڑھ گئےں

لاہور (کامرس رپورٹر) رمضان المبارک سے ایک روز قبل صوبائی دارلحکومت مےں گھی ، چےنی، سبزےوں اور پھلوں کی قےمتےں بڑھ گئےں۔پرچون سطح پر دکاندار صارفین کو مقررہ نرخوں سے 5 روپے سے 10 روپے زائد میں سبزیاں اور پھل فروخت کرتے رہے۔ علامہ اقبال ٹا¶ن‘ سمن آباد سمیت دیگر علاقوں کے

لاہور: درجہ دوم کی سبزےوں، پھلوں کی درجہ اول کی قیمتوں پر فروخت

لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور میں14ویں روزے ( بدھ)کو بھی ضلعی انتظا میہ سبزیوں اور پھلوںکی گرا ں فروشی روکنے میں ناکام رہی اور بیشتر علاقوں میںدکاندار درجہ دوم کی سبزےاں اور پھل درجہ اول کی قےمتوں پر فروخت کرتے رہے ۔عوامی حلقوں نے گراں فروشی روکنے کے لئے موثر اقدام نہ کرنے پر