تازہ ترین:

سبب: کے نتائج

گھر کی ذمہ داریوں کے سبب شادی نہیں کر سکا: شیخ رشید

لاہور (خصوصی رپورٹ) معروف سیاسی رہنما شیخ رشید احمد نے کہا کہ بچپن میں وہ بے حد شرارتی اور محلے کی عورتوں کے لاڈلے ہوا کرتے تھے۔ لال حویلی خریدنے والا زندہ نہیں بچتا تھا۔ چیلنج کے طور پر اس حویلی کو اپنا ٹھکانہ بنایا۔ ایک خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ والد ریشم کا دھاگہ

تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہ ہونے کے سبب ڈیم میں آنے والےپانی کا اخراج شروع کردیا گیا ہے جبکہ منگلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح سے صرف ڈھائی فٹ نیچے رہ گیا ہے۔

ملک بھرمیں ہونے والی بارشوں کے پیش نظر تربیلا ڈیم میں پانی ذخیر کرنے کی آخری سطح پندرہ سو پچاس فٹ پر برقرار ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ چونسٹھ ہزارتین سو کیوسک جبکہ پانی کا اخراج بھی ایک لاکھ چونسٹھ ہزار تین کیوسک ہے۔ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہ ہونے کے سب ڈیم کو رن آف ریور کے تحت چلایا جارہا ہے جس میں ڈیم میں آنے والے پانی کوخارج کیا جارہاہے جبکہ ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ چھیاسٹھ لاکھ پچیس ہزار ایکڑ فٹ ہے، ادھر منگلا ڈیم میں پانی کی آمد اٹھائیس ہزارایک سوسات کیوسک جبکہ

تربیلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہ ہونے کے سبب ڈیم میں آنے والےپانی کا اخراج شروع، جبکہ منگلا ڈیم میں پانی انتہائی سطح سے صرف ڈھائی فٹ نیچے رہ گئی ۔

ملک میں بھرمیں ہونے والی بارشوں کے پیش نظر تربیلا ڈیم میں پانی ذخیر کرنے کی آخری سطح پندرہ سو پچاس فٹ پر برقرار ہے۔ ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ چونسٹھ ہزارتین سو کیوسک جبکہ پانی کا اخراج بھی ایک لاکھ چونسٹھ ہزار تین کیوسک ہے۔ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہ ہونے کے سب ڈیم کو رن آف ریور کے تحت چلایا جارہا ہے جس میں ڈیم میں آنے والے پانی کوخارج کیا جارہاہے جبکہ ڈیم میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ چھیاسٹھ لاکھ پچیس ہزار ایکڑ فٹ ہے، ادھر منگلا ڈیم میں پانی کی آمد اٹھائیس ہزارایک سوسات کیوسک جبکہ

مزید نتائج