سب: کے نتائج

گیس کی چوری پر سوئی ناردرن کی تشوےش‘ ساہےوال شےخوپورہ میں نئے سب آفس بنانے کی منظوری

لاہور (سٹاف رپورٹر) سو ئی ناردرن انتظامیہ اور بورڈ آف ڈائریکٹرز نے گیس چوری کی بڑھتی ہوئی شرح پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس پر قابو پانے کےلئے ٹھوس اقدامات کرنے پر زور دیا ہے اور کمپنی پر پڑنےوالے بوجھ کے پیش نظر سرگودھا، ساہیوال اور شیخو پورہ میں نئے زونل دفاتر

مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں‘ دہشت گردی نے پاکستان کو سب سے زیادہ متاثر کیا‘ اتحادیوں کو ایک دوسرے پر شک نہیں کرنا چاہئے : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی + وقت نیوز + ریڈیو مانیٹرنگ) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اجلاس سے وزیراعظم یوسف گیلانی نے خطاب کرنا تھا لیکن پاکستان میں بدقسمتی سے سیلاب کی صورتحال کے باعث وہ امریکہ نہ آ سکے۔ پاکستان کے

بارشوں سے بدین میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی‘ 300 افراد جاںبحق‘ لاکھوں بے گھر ہوئے

بدین (رپورٹ: الیاس ملک) ضلع بدین حالیہ طوفانی بارشوں میں بری طرح متاثر ہوا ہے اور ضلع میں پھیلی تباہی کے مناظر جابجا دیکھے جا سکتے ہیں۔ 3 سو سے زائد افراد جاںبحق اور لاکھوں بے گھر ہوئے‘ ہزاروں دیہات میں اب بھی 12 فٹ تک پانی موجود ہے‘ مکمل نکاسی میں 4 سے 6 ماہ تک لگ سکتے ہیں

مزید نتائج