لاہور (جی این آئی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم 30 دسمبر سے 12 جنوری 2011ءجنوبی افریقہ کا دورہ کریگی۔ اس سیریز کے دوران ٹیم تین ٹی ٹونٹی اور دو ایک روزہ میچ کھیلے گی جب کہ فائنل 11 جنوری 2011ء کو کھیلا جائے گا۔ ساﺅتھ افریقہ اور پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں چیمپئن شپ کے لئے روایتی حریف