تازہ ترین:

ساکھ: کے نتائج

صدر آصف علی زرداری اپنی سیاسی ساکھ بہترکرنے کے لئے امریکہ سے ڈیل کرنا چاہتے تھے۔ وکی لیکس

ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ سابق امریکی سفیراین ڈبلیو پیٹرسن کے مراسلے کے مطابق صدر آصف علی زرادری نے سولہ فروری دوہزار دس کو اسلام آباد میں امریکی سیینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینٹر جان کیری سے ملاقات میں کہا تھا کہ انہیں اپنی سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے کیلئے امریکہ سے ڈیل کی ضرورت ہے۔ سابق امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن نے ملاقات کی تفصیل تئیس فروری دو ہزار دس کو واشنگٹن بھیجی۔ مراسلے کے مطابق ڈیل کا مقصد امداد اورتجارتی مراعات کا حصول تھا ۔پاک امریکہ تجارتی معاہدوں کو بعض

سندھ میں پیپلز پارٹی اورایم کیوایم بعض معاملات میں ایک دوسرے کی ساکھ متاثرکررہی ہیں۔ وکی لیکس

وکی لیکس نےکراچی میں امریکی قونصلیٹ جنرل اسٹیفن جی فاکان کے مراسلے کےحوالے سےانکشاف ہےکہ پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم کے وزرا مسلسل امریکی سفارتکاروں سے رابطے میں رہتے ہیں اوران ملاقاتوں میں دونوںپارٹیوں کے رہنماء ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑکردیتے ہیںجبکہ کراچی میں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی سمیت بہت سے دوسرے معاملات میں بھی دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کی ساکھ متاثرکرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں۔مراسلےمیں یہ بھی انکشاف کیا گیا کہ سابق صوبائی وزیرداخلہ ذولفقارمرزا ناظمین کو بحال

ہماری ساکھ داﺅ پر لگی ہے‘ ریفرنس پر جلد بازی میں فیصلہ نہیں دینگے : چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت + وقت نیوز + ریڈیو نیوز) بھٹو ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ بھٹو ریفرنس کیس پر تمام عوام کی نظریں لگی ہیں‘ صدر نے آئینی اختیار استعمال کرتے ہوئے ریفرنس بھیج دیا لیکن سپریم کورٹ کی ساکھ بھی دا¶ پر لگی ہوئی ہے

مزید نتائج