کراچی (جی این آئی) یکم سے چوبیس دسمبر تک ساکرا سے چار کروڑ بیاسی لاکھ ڈالر سے زائد آﺅٹ فلور ریکارڈ کیا گیا۔ رواں ماہ کے آغاز سے غیرملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے گورنمنٹ سکیورٹیز اور ملکی سٹاک ایکسچینج سے سرمایہ کاری نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق یکم سے چوبیس