سام: کے نتائج

سام سنگ نے تھری ڈی لیڈ ٹیلی ویژن کی ڈی 8000 سیریز متعارف کرا دی

لاہور (پ ر) سام سنگ الیکٹرانکس نے سال 2011ءکے لئے جدید ترین سہولیات اور خصوصیات پر مبنی LED-3D سمارٹ ٹیلی ویژن سیریز متعارف کروا دی ہے جسے D8000 سیریز کا نام دیا گیا ہے۔ اس ٹیلی ویژن کی خصوصیات میں سام سنگ کا نیا 5mm ultra-thin Bezel بھی شامل ہے۔ اس نئی سکرین کے ذریعے صارفین کے لئے ٹیلی

کراچی میں سام سنگ الیکٹرانک کمپنی کے تحت بلیو تھری ڈی ٹی وی سمیت دیگرجدید مصنوعات کی دو روزہ نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔

 افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سام سنگ پاکستان کے جنرل منیجراسٹیوہان اور ہیڈ آف مارکیٹنگ ذیشان علی کا کہنا تھا کہ نمائش کا مقصد  صارفین کو سام سنگ کی جدید مصنوعات اور ٹیکنالوجی سے متعارف کرانا ہے جو اپنے اعلٰی معیارکی وجہ سے پاکستان میں بہت مقبول ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سام سنگ کی مصنوعات پاکستان میں بے حد کامیاب رہی ہیں اوراب تک کمپنی کو توقعات سے بڑھ کر نتائج حاصل ہوئے ہیں۔ مستقبل میں بھی سام سنگ کی عالمی ریسرچ پاکستانی صارفین کو مزید پرکشش اور دلچسپ مصنوعات فراہم کرے گی۔ نمائش میں سام

سام سنگ پاکستان میں جون کے دوران تھری ڈی ٹیلی ویژن متعارف کرا رہا ہے: خرم فاروق

لاہور (کامرس رپورٹر) سام سنگ الیکٹرانکس کے مارکیٹنگ مینجر خرم فاروق نے کہا ہے کہ سام سنگ پاکستان میں اسی سال جون میں تھری ڈی ٹیلی ویژن متعارف کر رہا ہے سام سنگ پہلی کمپنی ہے جو پاکستان میں ایل سی ڈی‘ ایل ای ڈی اور پلازمہ ٹیلی ویژن میں تھری ڈی ٹیکنالوجی متعارف کرائے گی۔

مزید نتائج