سالہ: کے نتائج

اسلام آباد: فرزانہ راجہ کی 14سالہ بیٹی کو کالج سے اغوا کر لیا گیا

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن فرزانہ راجہ کی صاحبزادی کو کالج سے چھٹی کے بعد اغوا کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو اسلام آباد کالج فار گرلز F-6-2 میں آٹھویں کلاس میں زیر تعلیم 14سالہ ندا فاطمہ کو جب ڈرائیور سکول سے گھر واپس لانے

رومانیہ کے 7 سالہ بچے نے باڈی بلڈنگ میں عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بخارسٹ (اے پی پی) رومانیہ کے 7 سالہ گیلانو نے باڈی بلڈنگ میں عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ اوراس کا نام گینیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔

انگولا کی 25 سالہ دوشیزہ عالمی مقابلہ حسن میں مس یونیورس منتخب

ساوپالوو (این این آئی) انگولا کی 25 سالہ دوشیزہ لیلی لوپس نے ساوپالوو میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلہ حسن میں سال 2011ءکا مس یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ نومنتخب مس یونیورس نے امید ظاہر کی کہ ہے کہ وہ مس یونیورس کا اعزاز جیتنے کے بعد شاید ان کا ملک جنگ سے تباہی اور غربت

مزید نتائج