نجی کمپنی کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے اس سوفٹ ویئرکی رقم ادا نہیں کی گئی جسکے باعث غیر ملکی نجی کمپنی نےکلیئرنگ اینڈ فاروڈینگ سسٹم پیکس کو بند کردیا ہے۔ پورٹ قاسم کےبعد اب کراچی پورٹ پر بھی اس سسٹم کے بند ہونے کی وجہ سے سیکڑوں کنٹینرز کی کلیئرنگ تعطل کا شکارہوگئی ہے اور کلیئرنگ ایجنٹس کو شدید مشکلات اورمالی نقصانات کا سامنا ہے۔ انکا کہنا ہےکہ سسٹم جلد بحال نہ ہوا توانکی شپمنٹس بروقت پہنچ نہیں پائیں گی اور اُن کو جرمانے ادا کرنے پڑیں گے۔دوسری جانب اس حوالے سے چیئرمین ایف بی ار سلمان صدیق کاکہنا