مانسہرہ (پ ر) صوبہ ہزارہ تحریک کا ایک اجلاس یہاں چیئرمین سردار محمد یوسف کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کہا گیا کہ 12 اپریل 2010 ءکو جس مقصد کیلئے ہزارہ کے جوانوں نے اپنے خون کا نذرانہ دیکر جس تحریک کی بنیاد رکھی اس تحریک کو جاری و ساری رکھنے اور اس مقصد کے حصول کیلئے ایک نئے