سازوں: کے نتائج

ڈاکٹر فائی کے بینک اکاﺅنٹس منجمد‘ کشمیریوں کا پرسوں یوم احتجاج منانے کا اعلان‘ دو عشروں میں فائی نے امریکی قانون سازوں میں 20 ہزار ڈالر تقسیم کئے : فرد جرم میں الزامات

واشنگٹن (ایجنسیاں + ریڈیو نیوز) امریکہ میں گرفتار ہونے والے کشمیری امریکن کونسل کے ڈائریکٹر غلام نبی فائی اور پاکستانی نژاد امریکی شہری ظہیر احمد پر بدھ کو ورجینیا کی عدالت نے باقاعدہ طور پر فرد جرم عائد کر دی۔ ان پر امریکی مفادات کے منافی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث

اداکارہ ہما علی کو فلم سازوں نے کاسٹ کرنے کیلئے رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا

لاہور(این این آئی) ہدایت کار حسن عسکری کی فلم ”ایمان“ میں مرکزی کردار ادا کرنیوالی اداکارہ ہما علی کو متعدد فلم سازوں نے اپنی فلم میں کاسٹ کرنے کیلئے رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا مگر اداکارہ ہما علی نے ان فلم سازوں سے اپنی پہلی فلم کی ریلیز تک کسی بھی فلم میں اداکاری کرنے

سلمان تاثیر نے جمہوریت کیلئے نئی تاریخ رقم کی‘ قاتلوں‘ منصوبہ سازوں کو بے نقاب کریں گے : صدر آصف زرداری

لاہور (خبرنگار خصوصی+ ریڈیو نیوز+ ایجنسیاں) صدر آصف زرداری نے سلمان تاثیر کی قربانی کو سیاسی کارکنوں اور جمہوری قوتوں کیلئے فخر کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا ہے یہ قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔ سلمان تاثیر کے قاتلوں اور منصوبہ سازوں کو بے نقاب کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار

مزید نتائج