سازشوں: کے نتائج

کراچی ‘ بلوچستان میں حالات کی خرابی امریکی سازشوں کا شاخسانہ ہے: منور حسن

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ امریکی جنگ نے پاکستان کو تباہ و برباد کر دیا ہے، کراچی و بلوچستان میں حالات کی خرابی امریکی سازشوں کا شاخسانہ ہے، قوم 11 ستمبر کو امریکی جارحیت کے خلاف یوم سیاہ منائے اور احتجاج میں بھر پور حصہ لے۔ جماعت

بین الاقوامی قوتیں پاکستان کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی سازشیں کررہی ہیں اور متحدہ ان سازشوں کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ الطاف حسین

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی لندن اورپاکستان کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ جوکچھ کراچی میں ہورہاہے اورجوکرایاجارہاہے وہ پاکستان توڑنے کی سازش کاحصہ ہے اور جولوگ اس سازش کاحصہ بننے والوں کی حمایت کئے چلے جارہے ہیں وہ خودبھی اس سازش کاحصہ بن رہے ہیں اور پاکستان بچانے والوں کی مخالفت کررہے ہیں ، انکا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کوختم کرنے کیلئے بین الاقوامی قوتیں انہیں بھی قتل کرنے کی سازشیں کررہی ہیں ، وہ شہادت قبول کرلیں گے لیکن اپنے مشن ومقصد، نظریہ اورقوم کا سوداہرگز نہیں کریں

وکی لیکس نے شہبازشریف کی سازشوں کو بے نقاب کر دیا: فائزہ ملک

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر اور رکن پنجاب اسمبلی فائزہ ملک نے کہا ہے کہ وکی لیکس نے جمہوریت کے خلاف شہباز شریف کی سازشوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ پیپلز پارٹی کو کبھی اقتدار کا شوق نہیں رہا ہمارا ایجنڈا غریبوں کے مسائل حل کرنا اور جمہوریت کی مضبوطی ہے اپنے دفتر

مزید نتائج