سازش: کے نتائج

برہان الدین ربانی کے قتل کی سازش موساد اور ”را“ نے بنائی: سابق سفارتکار

کوےت سٹی (عبدالشکورابی حسن سے ) انتہائی قابل اعتماد ایک سابق سفارتکار نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے پر بتاےا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر برہان الدین ربانی کے قتل کی سازش اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد اور بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے مل کر بنائی جس کا مقصد افغانستان میں قیام امن کو

مستونگ میں 26 زائرین کا قتل اسلام‘ پاکستان کیخلاف سازش ہے: سیاسی‘ مذہبی رہنما

لاہور (خصوصی رپورٹر) دینی و سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں نے مستونگ کے قریب زائرین کی بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار دیا ہے۔ جمعیت علماءاسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ بس میں سوار 26 بےگناہ افراد پر حملہ اسلام اور پاکستان کے

زائرین کا قتل شیعہ سنی فسادات کی سازش ہے: علماء

لاہور(خصوصی نامہ نگار) مذہبی سیاسی جماعتوں نے مستونگ میں زائرین کے قتل کو ملک دشمن عناصر اور ایجنٹوں کی کارروائی اور ملک میں شیعہ سنی فسادات کی آگ بھڑکانے کی سازش قرا ر دیا ہے اور عوام پر زور دیا ہے اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کرکے دشمنوںکی سازشوںکوناکام بنائیں، بلوچستان

مزید نتائج