ساز: کے نتائج

6 بین الاقوامی ادویہ ساز اداروں نے پاکستان سے اپنا آپریشن ختم کر دیا

کراچی (آن لائن) پاکستان کے معروضی حالات کے باعث بین الاقوامی دوا ساز اداروں کا کردار کم ہوتا جا رہا ہے، حال ہی میں چھ بین الاقوامی ادویہ ساز اداروں نے پاکستان سے اپنا آپریشن ختم کردیا حالانکہ 80 کی دہائی میں بین الاقوامی ادویہ ساز اداروں کا پاکستان مےں ادوےات سازی کے شعبے

فن لینڈ میں ساز کے بغیرآوازیعنی ائرگٹاربجانے کے لئے ہونے والی مقابلے میں جرمنی کے ڈیولزنائس گروپ کو بہترین قراردےدیاگیا۔

فن لینڈ میں ہونے والے اس انوکھے مقابلے میں گٹار بجانے کی اداکاری کی جاتی ہے۔امسال اس مقابلے میں امریکہ،جرمنی،برطانیہ اور بہت سے دوسرے ممالک کے فنکاروں نے حصہ لیا۔مقابلےکےجج کا کہنا تھا کہ دنیا میں امن کیلئے ائرگٹارسے ضرورمدد لی جائیگی جبکہ مقابلے کو دیکھنے کیلئے شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی۔مقابلے میں جرمنی کے گٹارسٹ نے ائرگٹاربجانے کا خوبصورت مظاہرہ کرکے شائقین کے دل موہ لئے۔واضح رہے کہ ائرگٹاربجانے کی ابتدا انیس سوستر کے عشرے میں ہوئی تاہم ائرگٹار بجانے کے مقابلوں کا باقاعدہ آغاز انیس

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ ساز سطح پر پہنچ گئی فی تولہ سونے کی قیمت باسٹھ ہزار دو سو روپے پر پہنچ گئی ہے

لاہور میں سونے کی فی تولہ قیمت باسٹھ ہزار دو سو روپے ہوگئی ہے جبکہ مارکیٹ کے مطابق اس میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ پچھلے ایک ماہ کے دوران قیمتوں میں متعدد مرتبہ اضافہ ہوا جس کی وجہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی معیشت کی تباہ حالی کی وجہ سے چین ،جاپان ۔آسٹریلیا ، ہندوستان اور سری لنکا سمیت متعدد ممالک سونے کی خریداری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے سونے کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں۔

مزید نتائج