سارے: کے نتائج

وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں ہر قتل کو ٹارگٹ کلنگ قراردینا درست نہیں، بہت سارے واقعات دشمنی کا نتیجہ بھی ہیں۔

سیالکوٹ میں رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف کی رہائشگاہ پران کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمن ملک نے کہا کہ کراچی میں قتل کے بہت سارے واقعات دشمنی کا نتیجہ بھی ہیں، حکومت کی ہدایت پر رینجرز اور انتظامیہ نے ٹارگٹ کلنگ کوروکنے کیلئے موثر اقدامات کئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ماہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے ایک سو باون واقعات کا ذکرکیا گیا لیکن تحقیقات میں صرف بیالیس افراد کو تارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ وفاقی وزیرداخلہ نے اعتراف کیا کہ ملک بھر میں دہشت گردی

پرویز الہیٰ بیٹے کو بچانے کیلئے صدر زرداری کے قدموں میں جاکر بیٹھ گئے، سارے گندے انڈے ایک جگہ اکٹھے ہوچکے ہیں۔ رانا ثنا اللہ

لاہورمیں پنجاب اسمبلی کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیرقانون کا کہنا تھا چور اچکے عدلیہ کی آزادی کے خلاف آواز اٹھا رہے ہیں تاہم عدلیہ آذادی سے اپنا کام کر رہی ہے ۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ قاف کوئی سیاسی جماعت نہیں،لوٹا لیگ ہے اور ڈکٹیٹر کی تخلیق کردہ ہے ۔، قاف لیگ کا گندہ حصہ پیپلز پارٹی میں چلا گیا جبکہ اچھے لوگ نون لیگ کا حصہ بن گئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ پیپلزپارٹی بھٹو کی نہیں،زرداری کی پارٹی بن گئی ہے ۔ پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز ہونے والے ہنگامے سے متعلق ایک سوال پر

مسعود بٹ فلم سارے چور بنائیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فلم ڈائریکٹر مسعود بٹ نے ”سارے چور“ کے نام سے فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ فلم کے رائٹر ناصر ادیب ہیں۔ میوزک ذوالفقار علی تیار کر رہے ہیں۔ کاسٹ میں شان اور نرگس شامل ہیں۔ ہدایت کار مسعود بٹ نے بتایا کہ فلم کی شوٹنگ جنوری میں شروع ہو گی۔

مزید نتائج