ساحل: کے نتائج

چلی: فضائیہ کا طیارہ بحرالکاہل کے ساحل پر گر کر تباہ‘ 21 افراد ہلاک

سنتیاگو (آئی این پی) چلی کی ائرفورس کا طیارہ بحرالکاہل کے ساحل پر گر کر تباہ ہونے سے 21 افراد ہلاک ہو گئے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق طیارے کو حادثہ خوآن فیرنانڈیس جزائر کے ہوائی اڈے پر اترنے کی کوشش کے دوران پیش آیا۔ ملبے کی تلاش جاری ہے۔ سرکاری ٹی وی این کے مطابق طیارے

امریکہ میں آنے والاسمندری طوفان نےکینیڈا کے مشرقی ساحل کا رخ کرلیا ہےجبکہ طوفان کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعدادچالیس ہوگئی

نیویارک کے ساحل سے ٹکرانے کے بعد آئرین کا درجہ کم ہوگیا ہےاورماہرین اسے ٹراپیکل طوفان قراردے رہے ہیں۔آئرین کی تباہ کاریوں کی وجہ سے اب تک چالیس افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔جبکہ صدراوباما کی جانب سے طوفان سے سب سے زیادہ متاثرہونےوالی ریاست کیرولینا،ورجینیا اورومونٹ میں امداد کاموں کا جائزہ لینے کیلئے ٹیم روانہ کی جارہی ہے۔دوسری جانب صرف نیو جرسی میں ہی اربوں ڈالر کا نقصان ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ شمالی کیرولینا میں سمندری طوفان نے پچاس لاکھ سے زائد گھروں،کاروباری اورتجارتی مراکزکوبجلی سے محروم

سمندری طوفان ”آئرین“ کینیڈا کے ساحل سے ٹکرا گیا

نیویارک (نمائندہ خصوصی+ نیوز ایجنسیاں) سمندری طوفان آئرین 8 امریکی ریاستوں میں تباہی پھلانے کے بعد کینیڈا کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ابتدائی اندازوں کے مطابق طوفان سے7 ارب ڈالر کا نقصان ہوسکتا ہے۔ متاثرہ ساحلی شہروں میں 40 لاکھ افراد کو بجلی کی فراہمی

مزید نتائج