ساتھی: کے نتائج

امریکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جنوبی وزیرستان پر ڈرون حملے میں مولوی نذیر کا نائب حلیم اللہ اور اس کےدو ساتھی ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی نیوزایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی خفیہ ادارے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں سرگرم القاعدہ کے اہم اتحادی مولوی نذیرگروپ کا نائب حلیم اللہ جاسوس طیاروں کے حملے میں دو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔امریکی اہلکار کے مطابق مولوی نذیر کا گروپ القاعدہ کمانڈروں سے ہدایت لے کر افغانستان میں امریکی اور نیٹو افواج پر حملے کرتا ہے ۔ ادھرپاکستانی اہلکارنے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنوبی وزیرستان میں جمعہ کو ہونے والے ڈرون حملے میں تین افراد مارے گئے تھے جن میں مولوی

جاسوسی کے الزام مےں پاکستانی شہری کو بھارتی عدالت سے چھ سال قےد ‘ 2 ساتھی بری

نئی دہلی (آن لائن) بھارت کی اےک عدالت نے اےک پاکستانی شہری کو غےر قانونی طور پر بھارت مےں قےام اور پاکستان کےلئے جاسوسی کرنے کے الزام مےں چھ سال قےد کی سزا سنا دی ہے، تاہم اس کے دو ساتھےوں کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دےا گےا۔ نئی دہلی کی اےک عدالت کے جج راجےش کمار گپتا نے

کوئٹہ : امریکی تعاون سے آپریشن‘ اسامہ کے قریبی ساتھی یونس الموریطانی سمیت تین القاعدہ کمانڈر گرفتار‘ پاکستانی فورسز کی کارروائی قابل ستائش ہے : وائٹ ہاﺅس

اسلام آباد /کوئٹہ/ واشنگٹن (سپیشل رپورٹ/ ریڈیو نیوز/ ایجنسیاں/ نمائندہ خصوصی) آئی ایس آئی اور ایف سی بلوچستان نے امرےکی تعاون سے مشترکہ آپریشن کے دوران کوئٹہ سے یونس الموریطانی سمیت القاعدہ کے تین اہم کمانڈروں کو گرفتار کر لیا ہے۔ کوئٹہ کے نواح سے گرفتار القاعدہ رہنماﺅں

مزید نتائج