ساتویں: کے نتائج

بھارت سرکار کی بدعنوانیوں کے خلاف سماجی کارکن انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ۔

انا ہزارے بھارت میں بدعنوانی کے خاتمے کیلئے موثر قانون سازی چاہتے ہیں اور اپنا موقف تسلیم کروانے کے لئے دہلی کے رام لیلا گراؤنڈ میں ان کی بھوک ہڑتال ساتویں روز بھی جاری ہے۔ بھوک ہڑتالی کیمپ میں انا ہزارے کے حامی بھی بڑی تعدا میں موجود ہیں۔ انا ہزارے کے قریبی ساتھ اروند کجری وال نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا حکومت اکثریت میں ہے،وہ چاہے تو کوئی بھی بل پارلیمنٹ سے منظور کراسکتی ہے۔ حکومت کو فوری طور پر سول سوسائٹی کا لوک پال بل پارلیمنٹ میں لانا چاہئیے۔ دوسری جانب لندن میں بھی انا ہزارے کے حامیوں نے

بھرپور دوستی کے دعووں کے باوجود چھپن برسوں میں امریکہ نے ساتویں مرتبہ پاکستان کی امداد معطل کردی۔

امریکہ کی جانب سے پاکستان کی اسّی کروڑ ڈالر کی فوجی امداد کی حالیہ معطلی کوئی نئی بات نہیں ہے، بلکہ گزشتہ چھپن برسوں کے دوران امریکہ کی طرف سے پاکستان کی امداد روکے جانے کا یہ ساتواں واقعہ ہے۔ پاک امریکہ سفارتی تعلقات کی شروعات بیس اکتوبر انیس سو سینتالیس کو ہوئی تھی جبکہ عملی تعلقات کا آغاز فروری انیس سو پچپن میں ہوا۔ امریکا نے پہلی مرتبہ انیس سو پینسٹھ کی پاک بھارت جنگ کے دوران اور دوسری بار انیس سو اکہتر میں پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستان کی فوجی امداد معطل کی۔ تاہم بعد میں امریکی صدر نکسن کے

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ساتویں ایک روزہ میچ میں 57 رنز سے ہرا کر سات میچوں کی سیریز 6-1 سے جیت لی

پرتھ (اے پی پی) عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ساتویں اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ 57 رنز سے ہرا کر سات میچوں کی سیریز 6-1 سے جیت لی۔ کینگروز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 279 رنز بنائے، ایڈم ووجز ناقابل شکست 80 اور ڈیوڈ ہسی 60 رنز

مزید نتائج