سابق: کے نتائج

افغان صدارتی محل کے حکام نے الزام لگایا ہے کہ سابق افغان صدر برہان الدین ربانی کا قاتل پاکستانی تھا اور انکے قتل میں آئی ایس آئی ملوث ہے

افغان صدارتی محل سے جاری ایک بیان کے مطابق برہان الدین ربانی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم حمید اللہ نامی پاکستانی کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور اسکے قبضے سے ملنے والی دستاویزات ، تصاویر،آڈیو اور ویڈیو ثبوت سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ برہان الدین ربانی کے قتل کا منصوبہ پاکستان میں بنایا گیا تھا اورآئی ایس آئی نے برہان الدین ربانی کے قتل میں اہم کردار ادا کیا تھا ۔بیان میں کہا گیا کہ تمام تر ثبوت اوردستاویزات کابل میں موجود پاکستانی سفارت خانے کو دے دیے گئے ہیں اوردستاویزات سے یہ بات بالکل واضح ہوتی ہے

حکومت پاکستان مضبوط فیصلہ کرے، امریکہ اس کے خلاف کارروائی نہیں کر پائے گا: سابق سفارتکار

کوےت سٹی (عبدالشکور ابی حسن سے ) انتہائی قابل اعتماد ایک سابق سفارتکار نے اپنا نام نہ ظاہر کرنے پر بتاےا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر برہان الدین ربانی کے قتل کی سازش اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد اور بھارت کی خفیہ ایجنسی را نے مل کر بنائی جس کا مقصد افغانستان میں قیام امن

سابق صدربرہان الدین ربانی کے قتل کا منصوبہ کوئٹہ میں بنایا گیا تھا جس کے شواہد پاکستان کے حوالے کردیئے گئے ہیں افغان حکام

افغان انٹیلی جنس سروسز کے ترجمان لطف اللہ مشعال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ برہان الدین ربانی پرحملے کا منصوبہ چارماہ قبل کوئٹہ شوری میںبنایا گیا تھاجس کے ثبوت کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے حوالے کردیئے گئے ہیں جن میں نقشے اور تصاویر بھی شامل ہیں۔واضح رہےکہ افغانستان کے سابق صدراورامن کونسل کے چیئرمین برہان الدین ربانی گزشتہ ماہ کابل میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں ہلاک کردیا گیا تھا۔اس سے قبل ایک ٹی وی انٹرویو میں افغان صدر حامد کرزئی بھی قتل کا منصوبہ پاکستان میں تیار

مزید نتائج