سائیکل: کے نتائج

کوئٹہ: موٹر سائیکل سواروں نے 4استانیوں کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ مےں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے 4استانیوں کے چہروں پر تیزاب پھینک دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق کلی عالم خان کے سکول مےں چھٹی کے بعد ٹیچرز ثریا، فریدہ، فضیلہ اور ساجدہ اپنے گھروں کو روانہ ہوئیں تو ان پر تیزاب پھینک دیا گیا۔

سلواکیہ کے پیٹر سیگان نے ٹور آف سپین سائیکل ریس کا چھٹا مرحلہ اپنے نام کر لیا

سپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں جاری ریس کا چھٹا مرحلہ ایک سو ترانوے اعشاریہ چار کلو میٹر پر مشتمل تھا۔ طویل فاصلے کو طے کرنے کے لئے سائیکلسٹ کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا تاہم سلواکیہ کے پیٹر سگان مکمل طور پر پوری ریس میں حاوی رہے۔ پیٹر سگان نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹے مرحلے میں کامیابی حاصل کی ۔ ڈینی مورینو چند سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ ریس میں سلوین شیونیل اب تک مجموعی برتری کے ساتھ سر فہرست ہیں۔

مستونگ : مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 19 نیٹو کنٹینرز کو آگ لگا دی‘ کوئٹہ میں ایف آئی اے دفتر کے قریب موٹر سائیکل بم دھماکہ

کوئٹہ+مستونگ (بیورو رپورٹ+ ریڈیو نیوز) مستونگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے نیٹو فورسز کیلئے تیل لیکر جانے والے 19ٹینکروں کو فائرنگ کے بعد آگ لگا دی۔ جس کے باعث ٹینکرز جل کر تباہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیرکو مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے کراچی سے

مزید نتائج