ایران کے دارالحکومت تہران میں پیش آنے والے اس واقعے میں موٹر سائیکل سواروں نےایٹمی سائنسدان کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پینتیس سالہ ریزائی نے فزکس میں پی ایچ ڈی کررکھی تھی اور وہ یونیورسٹی میں استاد کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ایران کے نائب وزیر داخلہ کا کہنا کہ ابھی یہ کہنا ہے کہ ریزائی ایٹمی سائنسدان تھے تاہم ان کو کس نے قتل کیا اس بارے میں کچھ کہنا ابھی قبل از وقت ہے۔یاد رہے کہ ایران میں گزشتہ کچھ سال سے ایٹمی سائنسدانوں کو قتل کرنے کے واقعات سامنے آرہے ہیں،گزشتہ سال نومبر میں بھی ایک ایرانی