لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ سائرہ نسیم کے اعزاز میں منعقد ہونے والی تقریب اداکارہ انجمن شہزادی کے انتقال کے باعث منسوخ کر دی گئی۔ یاد رہے کہ گلوکارہ سائرہ نسیم کو حکومت پاکستان کی طرف سے ستارہ امتیاز ملنے پر ایک تقریب کے انعقاد کا پروگرام بنایا گیا مگر انجمن شہزادی کی