تازہ ترین:

سا¶تھ: کے نتائج

سا¶تھ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ٹور میچ بغیر نتیجے کے ختم

ایڈیلیڈ (نیٹ نیوز) سا¶تھ آسٹریلیا اور انگلینڈ الیون کے درمیان ٹور میچ ہار جیت کے بغیر ختم ہو گیا۔ انگلینڈ الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پہلی اننگز میں 8 وکٹوں پر 288 رنز بنائے۔ کالنگ ووڈ 94 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ سا¶تھ آسٹریلیا کی طرف سے جارج نے 3 وکٹیں

سا¶تھ ایشین گیمز ....پاکستان نے بھارت کو 37-31 پوائنٹس سے شکست دیگر گولڈ میڈل جیت لیا

لاہور ( سپورٹس رپورٹر+سٹاف رپورٹر) پاکستان نے سا¶تھ ایشین گیمز میں ہینڈ بال کے فائنل میں بھارت کو شکست دیکر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ فائنل کے دلچسپ مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو 37-31 پوائنٹس سے شکست دیگر گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان کی اس جیت پر پی ایچ اے کے صدر ڈی آئی بی عابد

کرکٹ بورڈ حکام کی سست روی، انڈر 21 ٹیم کی سا¶تھ ایشین گیمز میں شرکت کا فیصلہ نہ ہو سکا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام کی سست روی کی وجہ سے قومی انڈر 21 ٹیم کی ساوتھ ایشین گیمز میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کافیصلہ نہیں ہو سکا جبکہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی نظریں پی سی بی پر لگی ہوئی ہیں کہ وہ کب ٹیم بنا کر انہیں آگاہ کرتا ہے۔ 11ویں ساوتھ ایشین 29

مزید نتائج