زیرو: کے نتائج

ریلوے سروس زیرو ہو گئی‘ اہم ٹرینیں بنیادی سہولتوں سے آزاد‘ عملہ لوٹ مار میں مصروف‘ نوائے وقت سروے میں مسافروں کی دہائی

لاہور (سروے: فرخ بصیر) ریلوے نیٹ ورک پر چلنے والی اہم ٹرینیں بنیادی سہولتوں سے ”آزاد“ کردی گئیں۔ دروازے بند ہوتے ہیں نہ کھڑکیاں کھلتی ہیں، باتھ رومز اتنے غلیظ اور بدبودار ہیں کہ استعمال کرنا تو کجا اندر کھڑے ہونا ناممکن ہے۔ عام بوگیوں میں پنکھے اور لائٹ صرف شو پیس کے طور

عمران فاروق قتل کیس: سکاٹ لینڈ یارڈ کسی بھی وقت نائن زیرو داخل ہو سکتی ہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کسی بھی وقت ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو میں داخل ہو سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات کے حوالے سے نائن زیرو داخل ہو سکتی ہے۔ اس سلسلہ میں ایم کیو ایم کے رہنماوں سے بھی تفتیش ہو

امن کیلئے نائن زیرو، لیاری جانا پڑا تو جائیں گے، فوج حالات کنٹرول کرے، علماءامن کونسل

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ + این این آئی) مختلف مکاتب فکر کے جید علمائ، دینی جماعتوں کے رہنماﺅں نے کراچی میں جاری دہشت گردی اور بدامنی پر حکومت، فوج، عدلیہ اور دیگر اداروں کی خاموشی کو لمحہ فکریہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ صورتحال کا فوری طور پر تدارک نہ کیا گیا تو کراچی میں خانہ

مزید نتائج