زیراہتمام: کے نتائج

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام انعامی تقریری مقابلہ آج ہوگا

لاہور(خبرنگار)نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام قائداعظمؒ کی 63ویں برسی کے سلسلے میںآج ہفتہ17ستمبر کو ساڑھے دس بجے صبح سکولوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان بقول قائداعظمؒ ”پاکستان قائم رہنے کےلئے بنا ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ قائم رہے گا“ منعقد ہو

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام جمعرات اور ہفتے کو انعامی تقریری مقابلے ہونگے

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام قائداعظمؒ کی 63ویں برسی کے سلسلے میں سکولوں و کالجوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلوں کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ کل جمعرات 15ستمبر کو ساڑھے دس بجے صبح کالجوں کے طلباءو طالبات کے مابین بعنوان بقول

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام قائداعظم کی تریسٹھ ویں برسی کے موقع پر مقررین کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تاریخ کو غلط قراردینے والوں نےتاریخ پڑھی ہی نہیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے چیئرمین مجید نظامی کا کہناتھا کہ بابائے قوم نے ہمیں ہندوؤں اور انگریزوں کی غلامی سے نجات دلائی، انہوں نے ہمیں دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک دیا جو ہماری اپنی نالائقیوں کے باعث دو لخت ہوگیا، اب سیاستدان باقی ماندہ پاکستان کو بھی داؤ پرلگائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے بچوں کو مخاطب کرکے کہا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے جسے بہر صورت آزاد کروانا ہے۔مجید نظامی کا کہنا تھا کہ قوم ایسی سیاسی قیادت کو ووٹ دے جو قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے فرمودات پر عمل

مزید نتائج