زیراہتما: کے نتائج

جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے زیراہتما م ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔

اس موقع پر مظاہرین نے  ہاتھوں میں احتجاجی بینرزاور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جن پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے مطالبات درج تھے۔ اس موقع  پر خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد عبدالوحید قریشی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ بدترین امریکی تعصب کا شکار ہیں جبکہ مسلمان ہونا ڈاکٹر عافیہ کا سب سے بڑاجرم ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغرب کا مسلمانوں کے خلاف دوہرا معیار ہے، نہتی مسلم عورت کے خلاف امریکی عدالتی کارروائی کھلا تعصب ہے،انہوں نے کہا کہ نام نہاد انسانی حقوق کی علمبردار این جی اوز انسانی حقوق